ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / چار ٹرینوں کا رخ تبدیل

چار ٹرینوں کا رخ تبدیل

Thu, 20 Jul 2017 02:03:50    S.O. News Service

بنگلورو:19/جولائی (ایس او نیوز) ٹرین نمبر 12835/12836ہاتھیا۔یشونت پور۔ ہاتھیا اکسپریس ٹرین ' ٹرین نمبر 12889/12890 ٹاٹانگر۔ یشونت پور۔ ٹاٹانگر اکسپریس ' ٹرین نمبر 18637/18638 ہاتھیا۔بنگلورو کنٹونمنٹ۔ ہاتھیا اکسپریس ٹرین اور ٹرین نمبر 18111/18112ٹاٹانگر۔ یشونت پور۔ ٹاٹانگر اکسپریس ٹرین کے رخ کو موڑدیا جائے گا۔ جن ٹرینوں کا رخ موڑدیا گیا ہے انہیں بلاسپور ' رائے پور ' ناگپور اور بلہارشاہ سے چلایا جائے گا۔ ایسٹ کوسٹ ریلوے کے سنگاپور روڈ۔ تیروبالی۔ تتلاگڑھ سیکشن میں پل کے بہہ جانے اور پانی کے خطرہ کے نشان سے اونچا بہنے کے سبب ان ٹرینوں کے رخ کو موڑا گیا ہے۔


Share: